Welcome to Sumbal Kitchen 🍴
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے کہ کدو کا مزیدار رائتہ گھر پر آسان طریقے سے کیسے بنایا جاتا ہے۔ یہ رائتہ کھانے کے ساتھ بہترین لگتا ہے اور بہت ہی سادہ اجزاء سے تیار ہو جاتا ہے۔
👉 آسان اور تیز ریسپی
👉 گھر میں موجود چیزوں سے تیار
👉 ہر کھانے کے ساتھ بہترین
آپ بھی یہ ریسپی گھر پر ٹرائی کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں ❤️
Don’t forget to:
✔ Like 👍
✔ Share 📤
✔ Comment 💬
✔ Subscribe 🔔